پشاور الیکٹرک سپلائی کے نادہندہ اداروں کو نوٹس ، عدم ادائیگی پر بجلی منقطع ہوگی

پشاور الیکٹرک سپلائی کے نادہندہ اداروں کو نوٹس ، عدم ادائیگی پر بجلی منقطع ...
پشاور الیکٹرک سپلائی کے نادہندہ اداروں کو نوٹس ، عدم ادائیگی پر بجلی منقطع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے مختلف اداروں کو بقایاجات کی ادائیگی کے لیے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔پی ای ایس حکام کے مطابق وفاقی اداروں کے ذمے 5064ملین روپے ،صوبائی اداروں کے ذمے 1197ملین جبکہ صنعتی و کمرشل صارفین کے ذمے 41786ملین روپے کے بقایاجات ہیں ۔حکام کے مطابق نوٹس کے بعدایک ہفتے میں واجبات ادانہ کیے گئے توبجلی منقطع کردیں گے ۔

مزید :

بزنس -