افغانستان : جیل سے طالبان سمیت درجنوں قیدی فرار

افغانستان : جیل سے طالبان سمیت درجنوں قیدی فرار
افغانستان : جیل سے طالبان سمیت درجنوں قیدی فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی افغانستان میں طالبان سمیت درجنوں قیدی جیل سے فرا رہوگئے ۔حکام کے مطابق فرار ہونے والے طالبان اور دیگر قیدی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں ۔