خیبرپختونخواہ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

خیبرپختونخواہ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی
خیبرپختونخواہ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی ہے ۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ امیر حیدر ہوتی کی زیرصدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس نے دو سواسی ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعدآج شام بجٹ ایوان میں پیش کردیاجائے گا۔

مزید :

پشاور -