بھارتی عدالت نے سابق آرمی چیف کو طلب کرلیا

بھارتی عدالت نے سابق آرمی چیف کو طلب کرلیا
بھارتی عدالت نے سابق آرمی چیف کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت نے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کو طلب کرلیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرپشن کیس میں مقامی عدالت نے وی کے سنگھ کو 20جولائی کو طلب کرلیاہے تاہم ہتک عزت کے کیس میں طلب کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔