سردار کا بیٹا مارنے والے بارہ افراد ہلاک ، تین قبائلی بھی شہید

سردار کا بیٹا مارنے والے بارہ افراد ہلاک ، تین قبائلی بھی شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )چاغی میں مسلحافراد لیویز کے درمیا ن فائرنگ کے نتیجے میں 16افراد جا ں بحق ہو گئے ۔ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ مسلح افراد اور لیویز کے درمیان کل سے فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16ہو گئی ہے ،لیویزنے بھاری مقدار میںاسلحہ بھی قبضے میں لے لیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جا ری ہے۔جس میں تین قبائلی بھی شہید ہو گئے ۔ان مسلح افراد نے چند روز قبل ایک سردار کے بیٹے کوبھرے بازار میں قتل کر دیا تھا۔

مزید :

کوئٹہ -