پشاور پولیس کی کارروائی ،50بوری بارود بر آمد ،2ملزم گرفتار

پشاور پولیس کی کارروائی ،50بوری بارود بر آمد ،2ملزم گرفتار
پشاور پولیس کی کارروائی ،50بوری بارود بر آمد ،2ملزم گرفتار

  

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک)پشاور پولیس نے بارود سے بھر ی 50بوریاں بر آمدکرکے 2ملزموں کوگرفتار کر لیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بوریوں میں موجود بارود کی مقدار 15ہزار کلو گرام ہے ۔اس سے پولیس نے چمکنی کے مقام پر کارروائی کرکے بارود بر آمد اور کچھ ملزموں کوگرفتا ر کیا تھا جن کی نشاندہی پر رنگ روڈ پر چھاپہ مارکر 50بوریاں مزیدبارود بر آمد کیا گیا ۔

مزید : پشاور