خیبر میل میں آتشزدگی ، دوبو گیاں جل گئیں

خیبر میل میں آتشزدگی ، دوبو گیاں جل گئیں
خیبر میل میں آتشزدگی ، دوبو گیاں جل گئیں

  

گوجرانولہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر میل میں آگ لگنے سے دو بوگیاں مکمل طور پر جل گئیں ۔ مسافروں نے ٹرین سے چھلانگیں لگا کر جان بچائی ۔جیو نیوز کے مطابق لاہور سے پشاور جانیوالی خیبر میل میں گوجرانوالہ کے قریب جنریٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس پر مسافروں نے شور مچادیا اور کچھ نے ٹرین کی زنجیر کھنیچ کا ٹرین کوروک دی جس پر مسافروں نے جلتی ہوئی بوگیوں سے چھلانگیں لگا کر جان بچائی تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : گوجرانوالہ