سی ایس ایس والے امتحان میں پڑ گئے

سی ایس ایس والے امتحان میں پڑ گئے
سی ایس ایس والے امتحان میں پڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سی ایس ایس امتحان کے امیدواروں کیلئے نئے قوائد مرتب کئے ہیں جسکے مطا بق امتحانات سے قبل انھیں ایک عدد ٹیسٹ دینا ہوگا جسمیں کامیابی کی صورت میں انھیں امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ فیڈر ل پبلک سروس کمیشن کی نئی پالیسی کے مطابق ٹیسٹ میں کامیاب امیدوار ہی سی ایس ایس کے امتحان 2014میں شرکت کے اہل تصور کئے جائیں گے ۔سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندٹیسٹ کیلئے 15جولائی سے 15اگست تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔پہلا ٹیسٹ15ستمبر 2013ءکو ہوگا ۔

مزید :

قومی -