چین میں بس میں آتشزدگی ، 48مسافرجاں بحق

چین میں بس میں آتشزدگی ، 48مسافرجاں بحق
چین میں بس میں آتشزدگی ، 48مسافرجاں بحق

  

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 48 افرادجاں بحق اور33زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چلتی بس میں آگ لگنے کا واقعہ جنوب مشرقی شہر زیامن میں پیش آیا،حادثے کا شکار ہونے والی بس ملازمین کو فیکٹری سے واپس لے جا رہی تھی،آگ اتنی شدید تھی کہ لوگوں کو سنبھلنے کا موقع نہ مل سکا۔

مزید : بین الاقوامی