فیروز والا کچہری میں مخالفین کی فائرنگ ، مدعی خاتون جاں بحق

فیروز والا کچہری میں مخالفین کی فائرنگ ، مدعی خاتون جاں بحق
فیروز والا کچہری میں مخالفین کی فائرنگ ، مدعی خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فیروز والا میں احاطہ عدالت میں مخالفین نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔فیروز والا میں مقدمے کی پیروی کے لیے آنیوالی خاتون پر مخالفین کی فائرنگ سے 30 سالہ نجمہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے مقتولہ کی لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے ہیں،پولیس واقعے پر مزید تحقیقات میں مصروف ہے۔

مزید :

شیخوپورہ -