”ورلڈ برین ٹیومر ڈے “

”ورلڈ برین ٹیومر ڈے “
”ورلڈ برین ٹیومر ڈے “

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ برین ٹیومر ڈے منایا جارہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں یومیہ ہر ایک لاکھ میں سے دس افراد دما غی رسولی کے باعث مو ت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ماہرین نے پاکستان میں دما غی رسولی اور اس سے متعلق بیماریوں سے بچاو¿ اورتدارک کے لئے آگاہی پر زور دیا ہے۔یادرہے کہ ہر سال آٹھ جون کو ورلڈ برین ٹیومر ڈے اور یوم بحر منایاجاتاہے ۔

مزید : تعلیم و صحت