وفاق کا بجٹ 12جون کو پیش کیاجائے گا

وفاق کا بجٹ 12جون کو پیش کیاجائے گا
وفاق کا بجٹ 12جون کو پیش کیاجائے گا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کا بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کا اعلان کردیاگیاہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ وزیراعظم نے بجٹ کی منظوری دیدی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد 12جون کو بجٹ پیش کیاجائے گا۔ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ توانائی بحران اور معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔

مزید : بجٹ ۲۰۱۳