عمران خان نے ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی شناخت ظاہرکرنے کا مطالبہ کردیا

عمران خان نے ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی شناخت ظاہرکرنے کا مطالبہ کردیا
عمران خان نے ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی شناخت ظاہرکرنے کا مطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈرون حملوں میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی شناخت ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں سات افراد کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان نے کہاہے کہ ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں ۔

مزید :

انسانی حقوق -