نواز شریف کا لاہور میں کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ

نواز شریف کا لاہور میں کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ
نواز شریف کا لاہور میں کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے عوامی مسائل کے حل کیلئے لاہور میں دوبارہ کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کرلیاہے جس کا جلد باقاعدہ اعلان کردیا جائیگا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف عوامی مسائل کے حل کیلئے خود عوام سے زیادہ سے زیادہ رابطہ رکھنا چاہتے ہیں جس کیلئے ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں کھلی کچہری لگانے کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : لاہور