پاک، افغان اور امریکہ کی عسکری قیادت کے درمیان سہ فریقی مذاکرات

پاک، افغان اور امریکہ کی عسکری قیادت کے درمیان سہ فریقی مذاکرات
پاک، افغان اور امریکہ کی عسکری قیادت کے درمیان سہ فریقی مذاکرات

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، افغانستان اور امریکہ کی عسکری قیادت کے درمیان سہ فریقی مذاکرات ہوئے جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سہ فریقی مذاکرات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : راولپنڈی