جے یو آئی (ف ) نے بلوچستان کے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عبدالمالک کی حمایت کا اعلان کر دیا

جے یو آئی (ف ) نے بلوچستان کے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عبدالمالک کی حمایت کا ...
جے یو آئی (ف ) نے بلوچستان کے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عبدالمالک کی حمایت کا اعلان کر دیا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عبدالمالک کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد ڈاکٹر عبدالمالک کا بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہونا یقینی ہو گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے رہنماءمولانا واسع جلیل نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے نامزد وزیراعلیٰ اپنے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائیں گے، جے یو آئی وزارت اعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عبدالمالک کی حمایت کرے گی۔

مزید : کوئٹہ