کراچی میں اغواءکی وارداتوں کی روک تھام کیلئے خصوصی موٹرسائیکل سکواڈ تشکیل دینے کی ہدایت

کراچی میں اغواءکی وارداتوں کی روک تھام کیلئے خصوصی موٹرسائیکل سکواڈ تشکیل ...
کراچی میں اغواءکی وارداتوں کی روک تھام کیلئے خصوصی موٹرسائیکل سکواڈ تشکیل دینے کی ہدایت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہرقائد میں اغواءکے واقعات کی روک تھام کے لیے خصوصی موٹرسائیکل سکواڈ تشکیل دینے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی جی سندھ نے خصوصی سکواڈ تشکیل دینے کے لیے ایڈیشنل آئی جی سندھ کو ہدایات جاری کردی ہیں ۔ آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہ ملزمان کے اسلحہ ، حلیہ اور گاڑی کے استعمال کے بارے میں خصوصی جائزہ لیاجائے ۔

مزید : کراچی