سرگودھالالیاں روڈ پر ٹریفک حادثہ ، چار افرادجاں بحق

سرگودھالالیاں روڈ پر ٹریفک حادثہ ، چار افرادجاں بحق
سرگودھالالیاں روڈ پر ٹریفک حادثہ ، چار افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) لالیاں روڈ پر ڈمپر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چک بہادر چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار کار سامنے سے آنیوالے ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں کار سوارچاروں افرادجاں بحق ہوگئے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر پوچھ گچھ شروع کردی جبکہ لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

مزید :

سرگودھا -