چیمپئینز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دے دیا

چیمپئینز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دے دیا
  • چیمپئینز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دے دیا

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئینز ٹرافی میں انگلینڈ نے اپنے افتتاح میچ میں آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 270 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ایجبسٹن کرکٹ گراﺅنڈ برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوررز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے این بیل 91 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ ایلسٹر کک نے 30، ٹروٹ نے 43، مورگن نے 8، بٹلر نے 1، روی بوپارہ نے 46 اور ٹم بریسنن نے 19 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے کلنٹ مکے اور جیمز فالکنر نے دو دو جبکہ مچل سٹارک اور شین واٹسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

مزید : کھیل