رشتہ دار خواتین کو سیٹیس دینے کا الزام غلط ہے:پرویز خٹک

رشتہ دار خواتین کو سیٹیس دینے کا الزام غلط ہے:پرویز خٹک
رشتہ دار خواتین کو سیٹیس دینے کا الزام غلط ہے:پرویز خٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپنی رشتہ دارخواتین کو سیٹیس دینے کا الزام غلط ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ تمام فیصلے عمران خان نے کیے ہیں میرااس میں کوئی عمل داخل نہیں ۔

مزید :

پشاور -