وفاقی حکومت نے بجٹ14- 2013ءکے ابتدائی خدوخال تیار کر لئے

وفاقی حکومت نے بجٹ14- 2013ءکے ابتدائی خدوخال تیار کر لئے
وفاقی حکومت نے بجٹ14- 2013ءکے ابتدائی خدوخال تیار کر لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی بجٹ 2013-14 ءکے ابتدائی خدوخیال تیار کر لئے ہیں جس میں آئندہ بجٹ کا حجم 35 کھرب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد رکھنے اور سبسڈی کی مد میں 313 ارب مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس کا ہدف 26 کھرب روپے، ترقیاتی بجٹ کی مد میں 450 ارب روپے، نئی گاڑیوں کی خرید پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے، مالی خسارے کا ہدف جی ڈی پی کا 5.6 فیصد رکھنے جبکہ سیمنٹ اور سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -