سیف علی خان کا ہیلی کاپٹر تحویل میں لے لیا گیا

سیف علی خان کا ہیلی کاپٹر تحویل میں لے لیا گیا
 سیف علی خان کا ہیلی کاپٹر تحویل میں لے لیا گیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان کے ہیلی کاپٹر کو تحویل میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کے ہیلی کاپٹر نے بغیر اجازت جے پور ہوٹل میں لینڈ کیا جس کی وجہ سے تحویل میں لے لیا گیا۔

مزید : تفریح