صوبہ سندھ کا بجٹ 14یا 15جون کو پیش ہو سکتا ہے:نثار کھوڑو

صوبہ سندھ کا بجٹ 14یا 15جون کو پیش ہو سکتا ہے:نثار کھوڑو
صوبہ سندھ کا بجٹ 14یا 15جون کو پیش ہو سکتا ہے:نثار کھوڑو

  

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ چھوٹی ہوگئی اورمحکموں کے معاملے پر وزراءمیں کوئی لڑائی نہیں ہے،مختلف محکموں کو ضم کر دیا جائے گا ۔دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہناتھا کہ ملازمتوں پر پابندی نگران حکومت کی بھرتیوں کے جائز ہ تک لگائی گئی، صوبہ سندھ کا بجٹ 14یا 15جون کو پیش ہو سکتا ہے۔

مزید : لاڑکانہ