انتخابات کی شفافیت کو حالات نے مشکوک بنا دیا:لیاقت بلوچ

انتخابات کی شفافیت کو حالات نے مشکوک بنا دیا:لیاقت بلوچ
انتخابات کی شفافیت کو حالات نے مشکوک بنا دیا:لیاقت بلوچ

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے انتخابات میں مرضی کے نتائج دئیے گئے ،کراچی اور حیدر آباد میں بھی گن پوائنٹ پر مینڈیٹ چھینا گیا۔انتخابات میں بی این پی کا حصہ لینا اچھا اقدام تھا اورانتخابات کی شفافیت کو حالات نے مشکوک بنا دیا۔انہوں نے سردار اختر مینگل کو منیار پاکستان میں جلسہ کی دعوت دی ۔دوسری جانب بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے بجائے مزید اضافہ ہو رہا ہے اور اب بے لگام قوتوں کو لگام دینا ہو گی۔

مزید : کوئٹہ