امن کوکمزوری نہ سمجھا جائے : اسفند یار ولی

امن کوکمزوری نہ سمجھا جائے : اسفند یار ولی
امن کوکمزوری نہ سمجھا جائے : اسفند یار ولی

  

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک)اے این پی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہاہے کہ امن کوکمزوری نہ سمجھا جائے ۔ پشاور میں دو کارکنوںکے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے صوبائی اور وفاقی حکومتیں ٹارگٹ کلنگ کو روکیں۔اسفند یار ولی نے کہا کہ عدم تشدد کے فلسفے کا پیروکار ہونے کے ناطے وہ تشدد سے نفرت کرتے ہیں لیکن دفاع کرنا بھی جانتے ہیں۔

مزید : پشاور