آزاد کشمیر کے وزیر اعظم باتھ روم میں گر کر زخمی

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم باتھ روم میں گر کر زخمی
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم باتھ روم میں گر کر زخمی

  

مظفر آباد (آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید باتھ روم میں گرگئے جس سے ان کے چہرے پر معمولی زخم آئے۔ وزیراعظم نے اخبار نایوسوں کو کہا کہ آپ لوگ حیرت سے مجھے کیوں پوچھ رہے ہیں کہ میں کالا چشمہ لگا کر کیوں آیا ہوں، آپ سے کوئی بات چھپانا نہیں چاہتا، دو روز قبل باتھ روم میں گر گیا تھا جس کی وجہ سے میرے چہرے پر معمولی زخم آئے جنہیں چھپانے کیلئے میں نے کالا چشمہ پہن رکھا تھا۔

مزید : مظفرآباد