ہالی ووڈ فلم’’ٹرمینیٹر جینیسسز ‘‘ یکم جولائی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم’’ٹرمینیٹر جینیسسز ‘‘ یکم جولائی کو ریلیز ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر کی اگلی سیریز ٹرمینیٹر جینیسسزیکم جولائی کو ریلیز ہو گی ،ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسیز کا نیا ٹریلر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایکشن کے مداحوں میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا،فلم کی کہانی جدید روبوٹس کے گرد گھومتی ہے جو اپنا مشن مکمل کرنے کیلئے بڑے سے بڑا خطرہ مول لیتے ہیں، آرنلڈ شورازینگر ایک بار پھر طاقتور روبوٹ مشین کے کردار میں نظر آئیں گے،فلم یکم جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ فلم سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔

مزید :

کلچر -