نیو لاہور سٹی کی طرف سے عمرہ کیلئے نامزد پراپرٹی ڈیلرز8جون کو حجازِ مقدس روانہ ہونگے

نیو لاہور سٹی کی طرف سے عمرہ کیلئے نامزد پراپرٹی ڈیلرز8جون کو حجازِ مقدس ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) نیو لاہور سٹی کی طرف سے رجسٹرڈ ڈیلرز کو عمرہ کروانے کا اعلان کیا گیا تھا،15 کے قریب ڈیلرز 8جون کو حجازِ مقدس روانہ ہوں گے ان میں طارق منیر، مجاہد قادری، عمران نیازی، شاہد چودھری، بشارت چودھری، رانا شیر آصف، رفیق علوی،عبدالستار، ندیم شیخ اور دیگر شامل ہوں گے۔

مزید : ایڈیشن 1