پڑھے لکھے نوجوانوں کو رئیل اسٹیٹ سیکٹرز میں آنا چاہیے

پڑھے لکھے نوجوانوں کو رئیل اسٹیٹ سیکٹرز میں آنا چاہیے

2013ء میں مصطفی اسٹیٹ کے نام سے اپنے دفتر کی بنیاد رکھی

ایمانداری کو منشور بنایا ہے اسی وجہ سے مارکیٹ میں مصطفی اسٹیٹ کا ایک نام ہے

مصطفی اسٹیٹ Yبلاک گول مارکیٹ DHA کے چیف ایگزیکٹو

شعیب جاوید کی روزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے خصوصی گفتگو

انہوں نے کہا کہ آج تک کسی کلائنٹ کو اندھیرے میں نہیں رکھا کسی سے دھوکہ نہیں کیا فیز 9شہدا ٹاؤن میں ہمارا ایک نام ہے اللہ کے کرم سے سب ممکن ہوا ہے۔

مزید : ایڈیشن 1