کچرے سے گیس پیدا کرنے کا منصوبہ

کچرے سے گیس پیدا کرنے کا منصوبہ

ملک میں کچرے سے گیس پیدا کرنے کے لیے دنیا پور میں پہلے پائیلٹ پراجیکٹ کا آغاز ،پائیلٹ پراجیکٹ کا افتتاح 10 جون کو متوقع وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف افتتاح کرینگے ۔ ملک میں گیس بحران اور روز بروز گیس کی بڑ ھتی کھپت کے باعث لوکل گورنمنٹ نے ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے دوچک نمبر 327/WB اور 342/WB میں کوڑے کرکٹ سے گیس پیدا کرنے والے پراجیکٹس نے کام شروع کر دیا ہے دونوں چکوک میں نصب پلانٹ میں علاقے کا کچرا اکٹھا کر کے گیس پیدا کی جا ئے گی اور اس منصوبے سے دونوں چکوک کے مجموعی طور 400 گھروں کو گیس فراہم کی جا ئے گی ۔

مزید : ایڈیشن 2