ٹائروں اورٹیوبوں کی درآمدات بڑھ گئیں

ٹائروں اورٹیوبوں کی درآمدات بڑھ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2014-15ء میں ماہ اپریل2015ء کے دوران ربڑ کے ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2013-14 میں اپریل 2014ء کے دوران ربڑ کے ٹائروں اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات کا حجم ایک کروڑ 44 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ رواں مالی سال میں اپریل 2015ء کے دوران ملکی درآمدات کا حجم دو کروڑ ڈالر تک بڑھ گیا ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -