رواں سال ایک لاکھ ٹن تک آم برآمدہوگا

رواں سال ایک لاکھ ٹن تک آم برآمدہوگا

پاکستان رواں سیزن کے دوران امریکہ ، جاپان ، اردن ،موریشس، جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کو 70ہزارسے ایک لاکھ ٹن تک آم برآمد کرے گاجبکہ میکسیکو کا آم کی برآمدات میں حصہ 14فیصد ، برازیل کا 12فیصد اور پاکستان کا 6فیصد ہے نیز برآمدات میں اضافہ کے ذریعے کروڑوں ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکتاہے۔ پاکستان میںآم کے باغات کا کل کاشت شدہ رقبہ قریباً 4لاکھ 20 ہزار ایکڑ اور پیداوار قریباً17لاکھ ٹن ہے جس میں پنجاب کا حصہ 60فیصد ہے۔

مزید : ایڈیشن 2