امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2.3 فیصد کمی

امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2.3 فیصد کمی

امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کے باوجود قدرتی گیس کی زائد فروخت ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے اہم معاہدے 6.5سینٹ کی کمی کے ساتھ 2.822ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے جبکہ جولائی کیلئے قدرتی گیس کے معاہدے 2.85ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

مزید : ایڈیشن 2