ترکی: ملک کا دسواں بڑابینک سرکاری کنٹرول میں

ترکی: ملک کا دسواں بڑابینک سرکاری کنٹرول میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے قرض دینے والے ملک کے دسویں بڑے بینک آئسہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جو کہ صدر رجب طیب اردوان کے اتحادی سے مخالف بننے والے امریکہ میں رہائش پذیر دینی عالم فتح اللہ گلن سے منسلک ہے۔بینکاری کے لئے قواعد وضوابط بنانے اور اس کی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے بینک کی لگام 7جون کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے آٹھ دن پہلے سرکاری ادارے سیونگز ڈیپازٹ انشورنس فنڈ(ٹی ایم ایس ایف) کے ہاتھ میں دے دی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -