آسٹریلیا 2020میں شیڈول آٹھویں ٹی 20ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

آسٹریلیا 2020میں شیڈول آٹھویں ٹی 20ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (نیٹ نیوز ) آسٹریلیا 2020میں شیڈول آٹھویں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کو بڑے ایونٹس کیمیزبانی کا کافی تجربہ ہے اسلئے 2020میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی آئی سی سی نے آسٹریلیا کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
۔بھارت کو پہلے ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے چھٹے ایڈیشن کی میزبانی کیلئے چنا جا چکا ہے، میگا ایونٹ کے 2016کے پہلے تین ماہ میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔ انگلینڈ اس سے قبل 2009میں بھی منعقدہ ورلڈ کپ کی میزبانی کر چکا ہے۔