مانگا منڈی، خوانچہ فروشوں،ریڑھی بانوں کیخلاف آپریشن پر احتجاج

مانگا منڈی، خوانچہ فروشوں،ریڑھی بانوں کیخلاف آپریشن پر احتجاج

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی مہنگائی کے خلاف روزنامہ ’’پاکستان‘‘پر خبر شائع ہونے پر فوری ایکشن پرائس کنٹرول کی طرف سے بنائے گئے مجسٹریٹ دوسرے ہی روز ڈی سی او لاہور کے حکم پر مانگا منڈی پہنچ گئے مگر ڈی سی او کے حکم کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مہنگائی پر قابو پانے کی طرف توجہ نہیں دی مجسٹریٹ نے خوانچہ فروش یا چھوٹے مشربات ، ریڑھی پر سودا فروحت کرنے والوں کو صرف ریٹ لسٹ نہ لگانے پر گرفتار کرکے تقریباً25افراد سے فی کس 1000روپے جرمانہ کرکے چھوڑ دیا جس پر صارفین اور غریب ریڑھی بانوں او ر قصابوں نے مل کر مجسٹریٹ کے اس رویہ پر شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا ،

مزید : میٹروپولیٹن 4