شہبازشریف کا سیکرٹری آرکائیوز اوریا مقبول جان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا سیکرٹری آرکائیوز اوریا مقبول جان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سیکرٹری آرکائیوز پنجاب، اوریا مقبول جان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تعزیت

مزید : صفحہ آخر