وزارت مذہبی امور نے 22فیصد سے بھی زائد حج کوٹہ کاٹ کر آر ایل لیٹر جاری کر دیے

وزارت مذہبی امور نے 22فیصد سے بھی زائد حج کوٹہ کاٹ کر آر ایل لیٹر جاری کر دیے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل در آمد نہ ہو سکا وزارت مذہبی امور نے 20فیصد حج کوٹہ کاٹنے کی بجائے 22فیصد سے نھی زیادہ حج کوٹہ کاٹ کر RLلیٹر 2015ء جاری کر دیے ،معاہدے کی خلاف ورزی پر ہوپ خاموش،حج آرگنائزر میں شدید اضطراب ،حکومت نے اگر معاہدے پر عمل نہیں کرنا ہوتا تو معاہدہ کیوں کرتی ہے حج آرگنائزر نے وزیر خزانہ کو 2011ء میں حکومت اور ہوپ کے درمیان ہونے والے ایم او یو پر عمل در آمد نہ کیے جانے پر توجہ دلاتے ہوئے عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔

لیٹر

مزید : صفحہ آخر