پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری، درخواستیں 30جون تک جمع کرائی جا سکتی ہیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،سرکاری حج سکیم سے رہ جانے والوں کے لیے پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست دینے کا سنہری موقع ،پرائیویٹ حج سکیم میں عازمین حج مرضی کی فلائٹ اور مرضی کی سہولیات کے ساتھ ساتھ پسند کا ہوٹل بھی لے سکتے ہیں ،پرائیویٹ حج سکیم کی حج درخواستیں 30جون تک جمع کرائی جا سکتی ہیں وزارت مذہبی امور نے ہدایت جاری کی ہے کہ صرف رجسٹرڈ اور سعودی منظم کارڈ کے حامل حج آرگنائزر سے رابطہ کیا جائے ،نان رجسٹرڈ اور سب ایجنٹ کو حج بکنگ کی اجازت نہیں ہے
درخواستیں