وزارت مذہبی امور نے حج آرگنائزر کو عازمین حج سے براہ راست پیسے لینے سے روک دیا

وزارت مذہبی امور نے حج آرگنائزر کو عازمین حج سے براہ راست پیسے لینے سے روک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم2015ء کے لیے بکنگ کرنے والے حج آرگنائزر کو عازمین حج سے براہ راست پیسے لینے سے روک دیا ،حج پیکج کی رقم براہ راست چیک پے آرڈر کی صورت میں کمپنی کے اکاونٹ میں جمع ہو سکے گی خلاف ورزی پر ایکشن لینے اور جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ،وزارت مذہبی امور نے حج آرگنائزر سے سروس پروائڈر کے ذریعے حلفیہ بیان لے کر دستخط کرا لیے ،پے آرڈر اور چیک صرف کمپنی کے وزارت مذہبی امور کو دیے گئے اکاونٹ میں جمع ہو سکے گا ہدایات وھیب سایٹ پر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
پیسے

مزید :

صفحہ آخر -