شہر بھر میں جنرل ہولڈ اپ،کئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو تھانے میں بندکردیاگیا

شہر بھر میں جنرل ہولڈ اپ،کئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو تھانے میں ...

لاہور(کرائم سیل) گزشتہ روز شہر بھر میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران پولیس نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی سخت چیکنگ کی اور کئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو موقع پر کاغذات موجود نہ ہونے پر تھانے میں بندکردیا، اس کے علاوہ شہر بھر میں سخت ترین چیکنگ کی گئی ۔

مزید : علاقائی