آتشزدگی کے مختلف واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

آتشزدگی کے مختلف واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقہ میں اشرف کے گھر میں آ تشزدگی سے گھر کا سامان جل گیا جبکہ نواں کوٹ کے علاقہ میں ٹائروں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان کا سامان جل گیا۔

۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید : علاقائی