وزیر اعظم نوازشر یف نانا اسحاق ڈار دادا بن گئے

وزیر اعظم نوازشر یف نانا اسحاق ڈار دادا بن گئے

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم نوازشر یف نانا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف کی چھوٹی صاحبزادی اسماء اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کے ہاں دوبئی کے ایک ہسپتال میں بیٹے کی ولادت ہو ئی ہے اور اللہ کے فضل سے زچہ وبچہ دونوں خیریت سے ہیں اس طر ح ایک بار پھر وزیر اعظم نوازشر یف نانا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے اور بچے کا نام عثمان علی ڈار رکھا گیا ہے

مزید : صفحہ اول