امریلی سٹیلز لمیٹڈ آئندہ ماہ 70ملین نئے حصص فروخت کرے گی

امریلی سٹیلز لمیٹڈ آئندہ ماہ 70ملین نئے حصص فروخت کرے گی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی کمپنی امریلی سٹیلز لمیٹڈ آئندہ ماہ 70ملین نئے حصص فروخت کرے گی جس سے 4ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ کمپنی کے ڈائریکٹر ہادی اکبر علی کے مطابق امریلی سٹیلز لمیٹڈ کاشمار ملک کی بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے جو تعمیرات کے شعبے میں استعمال ہونے والے مختلف اقسام کے سریے تیار کرتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حصص کی فروخت سے کمپنی کی پیداواری استعداد کو 2لاکھ سے 4.5ہزار ٹن تک بڑھایا جائے گا۔

مزید : کامرس