پی آئی اے نے بیرون ملک جانے والے افراد کو خوشخبری سنادی ،کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے بیرون ملک جانے والے افراد کو خوشخبری سنادی ،کرایوں میں کمی کا ...
پی آئی اے نے بیرون ملک جانے والے افراد کو خوشخبری سنادی ،کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایئرلائنز نے 10جون سے بیرون ملک پرواز کیلئے 15فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے امریکہ ،ٹورنٹو،ملیشیاء، دبئی ،مسقط اور ابو ظہبی جانے والے مسافروں کیلئے اکانومی کلاس میں 15فیصد جبکہ بزنس کلاس میں35فیصد کمی کا اعلان کر دیاہے ۔

مزید : بزنس