کینسر کے علاج کے منتظر والدین نے مردہ بیٹی کو فریز کروادیا

کینسر کے علاج کے منتظر والدین نے مردہ بیٹی کو فریز کروادیا
کینسر کے علاج کے منتظر والدین نے مردہ بیٹی کو فریز کروادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی) امریکہ میں کینسر سے انتقال کرنے والی بچی کے والدین نے بیٹی کو مستقبل میں سائنسی ترقی اور لاعلاج امراض کا علاج دریافت ہوجانے کی امید میں فریز کروادیا۔ تھائی نژاد جوڑے کی بچی رواں برس دماغ کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئی تھی جس کے بعد جوڑے نے اس امید کے ساتھ اپنی بچی کو فریز کروادیا کہ ایک دن سائنس ترقی کرے گی اور کینسر کا علاج دریافت کرلے گی تو بچی کو دوبارہ زندہ کیا جاسکے گا۔

مزید :

تعلیم و صحت -