غربت سے تنگ والدین نے 45 سو روپے میں اپنا نومولود فروخت کر دیا

غربت سے تنگ والدین نے 45 سو روپے میں اپنا نومولود فروخت کر دیا
غربت سے تنگ والدین نے 45 سو روپے میں اپنا نومولود فروخت کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خواب دنیا پر غلبے کا ہے مگر انہیں اپنے ملک کے حالات نظر نہیں آتے۔ بھارت میں غریب خاندان اپنے بچے ساڑھے 4 ہزار روپے فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بھارت میں ایک قبائلی جوڑے نے محض ساڑھے چارہزار روپے کے عوض اپنا نومولود بچہ فروخت کردیا۔ ماں باپ کا کہنا ہے کہ بچے کی پرورش نہیں کرسکتے۔ بچوں کی ویلفئیر کیلئے کام کرنے والی ریاستی ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرینگے۔