خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
 خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی (ویب ڈیسک)جمال میڈیکل سنٹر صوابی میں ایک خاتون نے آپریشن کے ذریعے چار بچوں کو جنم دیا ۔تفصیلات کے مطابق زوجہ نائب کان سکنہ ٹھنڈ کوئی کو گذشتہ روز جمال میڈیکل سنٹر میں داخل کروادیاگیا جہاں گائنہ کالوجسٹ سرجن ڈاکٹر صائمہ نے خاتون کے کامیاب آپریشن کیا ،خاتون نے چار بچوں جنم دیا جن میں تین لڑکے ایک اور ایک لڑکی شامل ہے ،ڈاکٹر صائمہ نے بتایا کہ ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں ۔

مزید :

صوابی -