ایف سی کالج کے قریب دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

ایف سی کالج کے قریب دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے
ایف سی کالج کے قریب دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی کالج کے قریب دو نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔پولیس ذرائع کا کہنا تھاکہ مرنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور مرنے والے ایک نوجوان کی عمر 17سال جبکہ دوسرے کی عمر 25سال ہے۔ان کا مزید کہناتھا کہ مرنے والے دونوںجوانوں کی تاحال کوئی شناخت نہیں ہو سکی ۔

مزید : لاہور