روہنگیا مسلمانوں کو زندگی گزارنے کے بنیادی حقوق ملنے چاہیئے : ملالہ یوسفزئی

روہنگیا مسلمانوں کو زندگی گزارنے کے بنیادی حقوق ملنے چاہیئے : ملالہ یوسفزئی
روہنگیا مسلمانوں کو زندگی گزارنے کے بنیادی حقوق ملنے چاہیئے : ملالہ یوسفزئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) برما کے روہنگیا مسلمانوں کے لیے پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ ان مسلمانوں کو زندگی گزارنے کے لئے بنیادی حقوق ملنے چاہیئے ۔

اپنے ایک بیان میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان ممالک روہنگیا مسلمانوں کے لیے اقدامات کریں جبکہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ یہ افراد جہاں رہ رہے ہیں انہیں اسی ملک کی شہریت بھی دی جائے ۔ پاکستانی طالبہ کا کہنا تھا کہ وہ برما کے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور دوسروں کو بھی یہی تلقین کرتے ہیں کہ اس مصیبت کی گھڑی میں ان کا ساتھ دیں ۔

مزید : بین الاقوامی